ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ضلع سیرت میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 ترک ضلع سیرت کے قصبے پروری میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔

 امور داخلہ کے مطابق،ایرین محاصرہ سرمائی آپریشن کے تحت گزشتہ روز سیرت کے مضافات میں کاروائی کے دوران پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔

دوسری جانب   شمالی عراق کے علاقے متینہ میں بھی پی کےکے کے 2 دہشتگردوں کو ترک فوج کی طرف سے ہلاک کیا گیا ۔

ترک وزارت دفاع نے اپنے بیان میں  بتایا کہ  ہماری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں