ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں زلزلہ ،متعدد افراد زخمی

ایران کے شمال مغربی حصوں میں شدید زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

خبر کے مطابق، ایران کے شمال مغربی حصوں میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی جس نے متاثرہ علاقوں میں خوف  و ہراس پھیلا دیا۔

 متاثرہ علاقوں میں زخمیوں کی اطلاعات ملتے ہی امدادی اہلکار مختلف علاقوں میں پہنچ گئے جنہوں نے 528 افراد کے زخمی اور بعض کے معمولی زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ  زلزلے کا مرکز مغربی آذربائیجان کے صوبے کے ایک قصبے خوUı کے قریب تھا اور  زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں