ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تابکاری اخراج کا خطرہ،کیف میں آئیوڈین کی گولیاں لوگوں میں تقسیم کی گئیں

یوکرین کے دارالحکومت کیئف  کے بعض علاقوں میں لوگوں میں تابکاری اثرات سے محفوظ رکھنے کےلیے آئیوڈین کی گولیاں تقسیم کی گئی ہیں۔

 کیئف بلدیہ کے مطابق، تابکاری اثرات  کے ممکنہ اخراج کی صورت میں آئیوڈین کی گولیوں کی تقسیم کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کر دیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں