ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی میکسیکو میں مسلح جھڑپ،ضلعی بلدیہ کا ناظم ہلاک

  جنوبی میکسیکو  میں ہوئی ایک مسلح جھڑپ میں 18 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ہلاک شدگان میں ضلعی بلدیہ کا ناظم بھی شامل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ  یہ واقعہ  جنوبی صوبے کے شہر تاتو لاپان میں پیش آیا جس کے دوران ضلعی بلدیہ کے ناظم سمیت 18 افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں