English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائب صدر فواد اوکتائے کی آذربائیجان کے وزیر توانائی پرویز شہبازوف ملاقات

القمر

نائب صدر فواد اوکتائے نے آذربائیجان کے وزیر توانائی پرویز شہبازوف اور آذربائیجان اسٹیٹ آئل کمپنی (SOCAR) کے صدر روشان نجف  کو شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

استنبول میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ منصوبوں اور تعاون کے نئے شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس میٹنگ میں، جس میں توانائی کی سلامتی اور پائیداری کے ساتھ ساتھ قابل تجدید توانائی کے شعبے میں مواقع پر توجہ مرکوز کی گئی، توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر فاتح دونمیز اور نائب وزیر الپارسلان بائراکتار  بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے