English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کو جلد ہی منظور کرلے گا : وزیراعظم سانا مارین

القمر

فن لینڈ کی وزیر اعظم سانا مارین نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ترکیہ کی نیٹو کی رکنیت کو جلد از جلد منظور کر لیا جائے گا۔

سانا مارین نے جمہوریہ چیکہ کے دارالحکومت پراگ میں منعقدہ غیر سرکاری یورپی یونین لیڈرز سمٹ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات  دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پراگ میں یورپی پولیٹیکل کمیونٹی کے اجلاس کے دوران صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات  ہوئی  اور اس ملاقات میں  ایردوان کے ساتھ اپنے ملک کی نیٹو رکنیت کی منظوری کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ  صدر ایردوان نے  انہیں  یقین دلایا ہے کہ  "فن لینڈ    ہمارے لیے  مسئلہ نہیں ہے۔”

انہوں نے کہا کہ جب ترکیہ  کی بات آتی ہے تو ہم ہمیشہ اپنی پالیسیوں میں مستقل مزاجی رکھتے ہیں۔ ہم نے میڈرڈ سمٹ (نیٹو کے 30 جون کو) سے پہلے بات چیت کی تھی۔ اب ہم ان معاہدوں کو پورا کر رہے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ ترکیہ ہماری نیٹو کی رکنیت کو جلد از جلد منظور کر لے گا۔”

مارین، جو اسی معاملے پر سویڈن اور ترکیہ  کے درمیان ہونے والی بات چیت پر تبصرہ نہیں کرنا   نہیں چاہتی ہیں نے کہا کہ میرے خیال میں یہ ضروری ہے کہ فن لینڈ اور سویڈن ایک ہی وقت میں نیٹو میں شامل ہوں کیونکہ یہ شمالی یورپ میں سلامتی کا معاملہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے