ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کے پر امن حل کے لیے ہر ممکنہ تعاون کریں گے:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولادیمیرپوتین سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا  ۔

اس بات چیت میں انہوں نے  صدر پوتین کو ان کی 70 ویں سالگرہ پر مبارک باد بھی ہے۔

ترک صدارتی شعبہ  اطلاعات کے مطابق، اس بات چیت میں ترک۔روس تعلقات کے فروغ کے علاوہ  روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورتحال پر بھی غور کیا گیا ۔

 صدر ایردوان نے  پوتین سے اس بات کا اعادہ کیا کہ  یوکرین کے معاملے میں  وہ پر امن حل کی تلاش میں ہر ممکنہ تعاون کےلیے تیارہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں