English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

29 اکتوبر 2023 تک پہاڑوں پر کوئی دہشت گرد ب باقی نہیں بچے گا، وزیر داخلہ

القمر

وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دائرہ کار میں ملک کے کئی علاقوں کو دہشت گردی سے پاک کر دیا گیا ہے۔

سوئلو نے  کتاہیا  شہر  میں ایک بیان میں کہا،

"29 اکتوبر 2023 کو پہاڑوں پر ایک بھی دہشت گرد نہیں رہے گا۔ آج ترکیہ میں دہشت گردوں کی تعداد 120 سے نیچے آگئی ہے۔ ہم ایک ایک کر کے پہاڑوں کو صاف کر رہے ہیں۔”

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے