ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایتھوپیا کے علاقے تگرے پر ڈراون حملے میں 5 افراد لقمہ اجل

ایتھوپیا کے علاقے ٹگرے ​​میں ڈرون سے کیے گئے بم حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

تگرے کے  آئدر  اسپتال کے جنرل منیجر ڈاکٹر Kibrom Gebreselassie نے بتایا کہ علاقے میں ایک فضائی حملہ کیا گیا۔

انہوں نے بتایا  کہ فضائی حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

ایتھوپیا کی حکومت نے ابھی تک اس حملے کے الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں