ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریا میں  آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں

آسٹریا میں  آج صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔

موجودہ صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن سمیت 7 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

ملک کی جماعتوں میں سے صرف انتہائی دائیں بازو کی فریڈم پارٹی کے پاس صدارتی امیدوار کھڑا کیا ہے۔

گرین پارٹی کے سابق رہنما اور موجودہ صدر وین ڈیر بیلن آزاد امیدوار بن گئے۔

پولز میں بیلن کے ووٹوں کی شرح 50 فیصد سے زیادہ دکھائی دیتی ہے۔

ملک میں تقریباً 6.5 ملین رجسٹرڈ ووٹرز نئے صدر کا تعین کرنے کے لیے مقامی وقت کے مطابق 17.00 بجے تک اپنا ووٹ  ڈال سکیں گے۔

اگر کوئی امیدوار پہلے راؤنڈ میں 50 فیصد تک نہیں پہنچ سکا تو دوسرا راؤنڈ 6 نومبر کو ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں