ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

شام کے شمال میں فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں فائر کھولنے والے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے، 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم، دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کو فرات ڈھال علاقے کے امن و سلامتی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جرّی ترک مسلّح افواج  نے، شام کے شمال میں فرات ڈھال علاقے میں تحریکی فائرنگ کرنے والے، PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں