ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمہوریہ کونگو میں بحری جہاز ڈوب گیا،40 افراد ہلاک

 جمہوریہ کونگو کے شمال مغرب میں واقع دریائے کونگو میں ایک  مسافر  ومال بردار  بحری جہاز ڈوبنے سے 40 افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی میڈیا کے مطابق، دریائے کونگو میں  ایک مسافر و مال بردار بحری جہاز نا معلوم وجوہات کی بنا پر ڈوب گیا ۔

اس واقعے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش  کا کام جاری ہے۔

 شبہ ہے کہ یہ بحری جہاز خراب موسمی حالات اور گنجائش سے زیادہ مسافر لینے اور مال برداری کی وجہ سے غرقاب ہوا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں