English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم شہباز شریف قازقستان پہنچ گئے

القمر

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر قازقستان پہنچ گئے جہاں پر ان کا استقبال  قازقستان کے نائب وزیر اعظم نورسلطان بایف نے  کیا۔۔

وزیر اعظم سیکا کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور کل سیکا سمٹ سے خطاب بھی کریں گے،میاں شہباز شریف دورہ قازقستان میں مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقات بھی کریں گے۔

شہباز شریف نے اس حوالے سے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نقصانات نے مربوط کوشش کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے، دنیا کو توانائی اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کساد بازاری کا سامنا ہے،  ہم سمٹ میں علاقائی اورعالمی مسائل پرپاکستان کا نقطہ نظر بھی اجاگر کریں گے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے