ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی نے جدید ترین فضائی نظام یوکیرین کے حوالے کر دیا

یہ دعویٰ کیا گیا  ہے  کہ جرمنی نے یوکیرین کو  Iris-T SLM قسم کا پہلا فضائی دفاعی نظام فراہم کیا، جسے اس نے یوکرین  کی مسلح افواج  کو فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

در  اشپیگل میگزین کی خبر میں بتایا گیا کہ Iris-T SLM قسم کے فضائی دفاعی نظام کی ترسیل کل پولش یوکرینی سرحد کے قریب ہوئی۔

جرمن وزیر دفاع کرسٹین لیمبریحت نے پیر کے روز  اپنے بیان میں کہا تھا  کہ جدید ترین Iris-T SLM قسم کا پہلا فضائی دفاعی نظام آنے والے دنوں میں "یوکیرنیوں کی مؤثر حفاظت کے لیے” تیار ہو جائے گا۔

جرمن وزارت دفاع  نے اعلان کیا  تھا کہ  Iris-T SLM ایک جدید ترین فضائی دفاعی نظام ہے اور جرمنی یوکرین   کو مجموعی  طور پر 4   آئرس ٹی   ایس ایل ایم  نظام فراہم کرے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں