English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ: ایردوان۔ توکایف کے درمیان ٹیبل ٹینس میچ

القمر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے قزاقستان کے صدر توکایف کے ساتھ ٹیبل ٹینس کھیلا۔

صدر ایردوان نے دورہ آستانہ کے دوران قزاقستان کے صدر قاسم جومیرت توکایف کے ساتھ دو طرفہ اور بین الوفود مذاکرات کئے۔

مذاکرات کے بعد دونوں سربراہان نے ٹیبل ٹینس کھیلا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے