ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ ۔5 افراد ہلاک

امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔

 ریاستی انتظامیہ کے مطابق، فائرنگ کا واقعہ تفریحی مقام پر پیش آیا جہاں مسلح شخص کی گولیوں کی زد میں آ کر 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں ایک پولیس افسربھی شامل تھا، زخمی ہونے والے 4 افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے حملہ آورکو گرفتارکر کے مزید تحقیقات کا آغازکر دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں