English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراقی پارلیمان نے آزاد امیدوار کو ملک کا صدرمنتخب کر لیا

القمر

عراقی پارلیمان نے آزاد امیدوار اور سیاستدان عبداللطیف محمد رشید کو ملک کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے

خبرکے مطابق، عراقی پارلیمان نے ملک کے چھٹے نئے صدر کے انتخاب کے لیے خفیہ رائے شماری کی۔ 

اس دوران 269 میں سے162 اراکین نے اپنے نامزد کردہ 78 سالہ عبداللطیف رشید کو ووٹ دیا۔ 

ان کے حریف امیدوار موجودہ صدر برہم صالح تھے جن کے حق میں صرف 99 ڈالے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے