English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ضمنی انتخابات: 8 نشستوں میں سے 2 کے نتائج مکمل

القمر

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

الیکشن کمیشن کو رزلٹ منیجمنٹ سسٹم کے تحت اب تک ملنے والے نتائج کے مطابق عمران خان پشاور این اے 31 سے جب کہ پیپلز پارٹی کے علی موسیٰ گیلانی ملتان این اے 157 سے کامیاب ہو گئے ہیں۔

اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف  نے ایک نشست جیت لی اور 5 پر برتری حاصل ہے جبکہ پیپلزپارٹی ملتان میں کامیاب قرار پائی ہے اور ملیر کی نشست پر واضح برتری ہے۔

عمران خان نے پشاور کی نشست جیت لی اور اے این پی امیدوار غلام احمد بلور کو شکست دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے