ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی رہنماؤںکے بیانات بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں ، الیکشن کمیشن 

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری،عمر ایوب،فرخ حبیب اور دیگر کے بیانات مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہاکہ الیکشن کمیشن آف پاکستان صاف،شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کیلئے پر عزم ہے اور ابھی تک اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے ایسا ہو رہاہے۔

انہوںنے کہاکہ اگر کوئی بھی شخص الیکشن کے عمل پر اثر انداز ہونے کی کوشش کریگا تو اس کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائیگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں