ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کی بنگلورو میں لینڈنگ

بنگلورو:دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ بھارت کے شہر بنگلورو میں لینڈ کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر طیارہ ایئربس اے380 ایئرپورٹ کے نئے رن وے پر لینڈ ہوا جس سے حال ہی میں آپریشنز کا آغاز کیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ طیارہ پہلی مرتبہ بنگلورو میں لینڈ ہوا جبکہ یہ بھارت کے دیگر شہروں میںپہلے سے ہی آپریٹ کررہا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس جہاز پر سفر کرنے والے ایک مسافر نے لکھا کہ میری فلائٹ بہت اچھی رہی۔

رپورٹس کے مطابق اس 2 منزلہ جہاز میں 500 مسافروں کی گنجائش ہے جبکہ سفر کے دوران مسافروں کو کئی سہولتیں بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں