English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امام الحق کی روضہ رسولؐ پر حاضری،سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کیں

القمر

مدینہ  منورہ:پاکستانی اوپنر بیٹسمین امام الحق نے روضہ رسولؐ  پر حاضری کی تصاویر شیئر کیں۔

سوشل میڈیا پر امام الحق نے روضہ رسول ؐ کے ساتھ ساتھ مسجد نبوی سے بھی چند تصاویر شیئر کی اور کیپشن میں اس سفر کو بہترین سفر قرار دیا۔

امام الحق نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ہم جیسے نکموں کو گلے کون لگاتا حضور ؐ  اگر آپ ہمارے نہیں ہوتے،اوپننگ بیٹسمین نے مزید لکھا کہ الحمداللہ بہترین منزل اور سفر پر گامزن ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے