ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا

 اسلام آباد: وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ریکوڈک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے سے متعلق رائے لی جائے گی۔

مزید پڑھیں؛ صدر مملکت نے ریکوڈک منصوبے پرسپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی

واضح رہے کہ 30 ستمبر کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے ریکوڈک پر ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی منظوری دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں