English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وارم اپ میچ ،شاہین شاہ آفریدی کی یارکر نے افغان بیٹر کو اسپتال پہنچا دیا

القمر

برسبین:پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں مکمل وارم اپ ہوکر ایکشن میں آگئے۔

برسبین میں شاہین شاہ آفریدی نے وارم اپ میچ میں افغانستان کے بیٹر رحمان اللہ کو اپنے پہلے ہی اوور کی پانچویں گیند تیز یارکر کرائی جو ان کے بائیں پائوں کی انگلیوں پر لگی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے اپیل کرنے پر افغان بیٹر کو امپائر نے آئوٹ قرار دیا۔

شاہین شاہ آفریدی کی گیند لگنے کے بعد افغان بیٹر کا ٹیم کے فزیو نے معائنہ کیا اور بعد اذاں انہیں گرائونڈ سے باہر لے کر جانا پڑا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے