English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکن آف روڈ ریلی، ایوینٹیورس ٹیم جیت گئی

القمر

 امریکی خواتین  کے پہلے  آف روڈ ریلی مقابلوں  کا  اختتام ہوا۔

نیواڈا اور کیلی فورنیا کے صحراوں میں منعقدہ ریبیل ریلی میں ایوینٹوروس ٹیم  کی نینا بارلو اور ٹیرالین پیٹریٹ نے مقابلہ جیتا ۔

 یہ ریلی 8 دن تک جاری رہی جس کے دوران 2500 کلیومیٹر کا فاصلہ طے کیا گیا جس میں نیوی گیشن  اور دیگر جدید مواصلاتی آلات استعمال نہیں کیے گئے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے