ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، 6 مزید بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں۔

وزارت قومی دفاع   کی طرف سے جاری کردہ بیان میںکہا گیا ہے کہ اناج کی کھیپ منصوبہ بندی کے مطابق محفوظ طریقے سے جاری ہے۔ آج یوکرین کی بندرگاہوں سے 6 جہاز اناج سے لدے ہوئے روانہ ہو گئے ہیں۔

بحیرہ اسود سے محفوظ خوراک کی نقل و حمل کے قیام کے لیے، استنبول اناج کے معاہدے پر یوکرین اور روس کے ساتھ صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی موجودگی میں 22 جولائی کو استنبول دولماباہیچے  محل  کے صدارتی دفتر میں دستخط کیے گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں