English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

القمر

 لاہور:ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،درخواست گزار کی جانب سے مقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کی شقیں اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں لہذا ٹرانس جینڈر ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔

یاد رہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتیں ٹرانس جینڈر ایکٹ کی مخالفت کر چکی ہیں جبکہ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بھی ٹرانس جینڈر ایکٹ پر نظرثانی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے