ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خاتون ریلسر نے طلائی تمغہ جیت لیا

انڈر 23 ورلڈ ریسلنگ چیمپئن شپ ا سپین میں جاری ہے۔

ترک  قومی پہلوان نسرین باش، جنہوں نے 68 کلوگرام میں مقابلہ کیا، فائنل میں اپنی جاپانی حریف ناروہا ماتسووکی سے مقابلہ کیا۔

نسرین نے اپنی حریف ماتسویوکی کے خلاف بہترین کارکردگی دکھائی اور یہ میچ  8۔صفر سے جیتتے  ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں