ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں جو ہورہا ہے اس کی ذمہ دار پارلیمنٹ اور انتظامیہ ہے، شاہد خاقان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج جو ہو رہا ہے، اس کی ذمہ دار پارلیمنٹ اور انتظامیہ ہے، ملک کی بہتری کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آئین شہریوں کے حقوق کی ضمانت دیتا ہے، آج ملک کو مشکل صورتحال کا سامنا ہے، جولائی 2017 میں حکومت احسن طریقے سے چل رہی تھی لیکن ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ہم نے پہلے بھی حالات بدلیں ہیں اب بھی حالات تبدیل کردیں گے،  مشکلات پر قابوپانا آتا ہے، حکومت مخالفین ملک دشمنی پر اتریں ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں