ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا ورلڈکپ میں شرکت کیلئے سعودی شہری پیدل چل  پڑا

 دوحا:فٹبال ورلڈکپ میں شرکت کیلئے من چلا سعودی شہری پیدل چل پڑا،فیفا ورلڈکپ میں شرکت کے لیے سعودی شہری عبداللہ السلمی نے جدہ سے قطرکا پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔

عبداللہ السلمی 42دن میں 1300کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرکے قطر پہنچیں گے۔

یاد رہے کہ فٹبال ورلڈکپ کا آغاز نومبر میں ہوگا،20نومبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 64میچز کھیلے جائیں گے جبکہ فاتح ٹیم کا فیصلہ 18دسمبر کو ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں