English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 بھارتی وزیر اعظم مودی کا رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام

القمر

بھارتی وزیر اعظم مودی کا رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام

 نئی دہلی:نریندر مودی نے برطانیہ کے بھارتی نژاد نئے وزیراعظم رشی سونک کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔

 نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم مودی کا کہنا تھا کہ رشی سونک کو برطانیہ کا وزیراعظم بننا مبارک ہو۔

انہوں نے کہا کہ نئے برطانوی وزیراعظم کے ساتھ عالمی مسائل پر مل کر کام کرنے اور 2030 کے روڈ میپ پر عمل درآمد کے منتظر ہیں۔

بھارتی وزیراعظم مودی نے اپنے پیغام میں برطانیہ میں مقیم بھارتی شہریوں کو دیوالی کی خصوصی مبارکباد بھی دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے