English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

احمد شہزاد نے کوہلی کے اشارے کو ’ڈکٹیشن‘ قرار دیدیا

القمر

لاہور:قومی کرکٹر احمد شہزاد نے پاک بھارت میچ کے دوران ویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کے اشارے کو ڈکٹیشن قرار دیدیا۔

نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد شہزاد نے کہا کہ ویرات کوہلی کو امپائر کی طرف دیکھ کر اشارہ نہیں کرنا چاہیئے تھا، پہلے ری ایکشن میں یہ نو بال لگ رہی ہے تاہم تھرڈ امپائر کو چیک کرنے کی ضرورت تھی۔

سوشل میڈیا پر جو تنازعہ نو بال پر کھڑا ہوا ہے اسکی وجہ بیٹسمین کی جانب سے کیا جانے والا اشارہ تھا کیونکہ کوہلی امپائر کو پریشر میں لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے