ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلغاریہ میں برڈ فلو،19 ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں

 بلغاریہ میں برڈ فلو کی وجہ سے انیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔

  یہ واقعہ جنوبی دیہات کریوو پول میں پیش آیا  جہاں ایک  پولٹری فارم  میں برڈ فلو کے باعث انیس ہزار مرغیاں تلف کر دی گئیں۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  گزشتہ تین سالوں کے دوران  فارم میں برڈ فلوکا یہ تیسرا واقعہ ہے۔

اس وبا کا انسانوں میں منتقلی کا خطرہ کافی کم ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں