English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ضلع تنج ایلی میں آپریشن کا آغاز

القمر

 ترک ضلع تنج ایلی  میں ایرین محاصرہ  سرمائی 4 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے  کے مقصد سے تنج ایلی کے قصبے اوواجیک سے متصل مرجان پہاڑی سلسلے میں یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے جس میں  پانچ سو اڑھتالیس  اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اندرون ملک سے  دہشتگردی کے مکمل خاتمے  کے لیے  ایرین محاصرہ آپریشنز کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے