ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع  کےمطابق، دہشت گردی کے خلاف  ترک فوج کی جنگ عزم و ولولے کے ساتھ جاری ہے۔

 بیان میں بتایا گیا ہے کہ  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ترک مسلح افواج  نے پی کےکےکے  تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں