ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  قوم نے آئین شکن  فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا، وزیر اطلاعات

 وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نے کہا  ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنے کا غلام بننے سے انکار کرتے ہوئے خونی مارچ کو مسترد کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ٹوئٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نیکہا کہ  نوجوان توشہ خانہ چور، فرح گوگی، بشری بی بی کے نظام پہ ڈاکوں کے محافظ نہیں بن سکتے، عوام نے فتنے کی ہوس اور اقتدار کی بھینٹ چڑھنے سے انکار کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں