English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آسٹریلیا میں خاموش احتجاج

القمر

اسٹریلیا: میں مقیم کشمیریوں نے اپنے مقامی دوستوں کے ہمراہ گزشتہ روزدارالحکومت کینبرا اور ملک کے دیگر حصوں میں بھارت کے زیر قبضہ جموں کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف منائے جانیوالے یوم سیاہ کے موقع پر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

کشمیر میڈیا کے مطابق کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں نے جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف خاموش احتجاج کیا۔

انہوں نے اپنی نجی کاروں اور ٹیکسیوں کے شیشوں پر ’کشمیر میں نسل کشی بند کرو‘کشمیر پر بھارتی تسلط بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور بھارتی مقبوضہ کشمیر میںانسان۔ انسانی حقوق کے بغیر’’جیسے نعرے درج کر رکھے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے