English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عمران خان کو سانپ صفت افرادکسی اور ڈگر لے جارہے ہیں، فیصل واوڈا

القمر

اسلام آباد : فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو دو خاص اور سانپ کی صفت کے تین افرادکسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان کو سمجھاتا رہا ،بتاتا رہا اور نشاندہی کرتا رہا کہ ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص اور 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے جارہے ہیں۔

فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ اس صورتحال سے ملک کونقصان ہوا۔ اداروں سے محاذ آرائی ہوئی اور پی ڈی ایم کو فائدہ ہوا جبکہ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے۔ انہوں نے کہا کہ جلد ان افراد کے نام سامنے لاؤں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے