English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران میں بم حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

القمر

ایران نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے میں 15 افراد کے ہلاک ہونے والے شہر  شیراز میں بم حملے کی منصوبہ بندی کر نے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

شیراز کے گورنر لطف اللہ شیبانی نے پریس کو ایک بیان میں کہا کہ شہر کی ایک  مصروف سڑک  پر منصوبہ بند ی کردہ بم حملے کا سد باب کر لیا گیا  ہے۔

"چند رات قبل  بھی  پہلے کسی نے شیراز کی مولی آباد گلی میں بم نصب کرنے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز کی توجہ کی وجہ سے اسے ناکام بنا دیا گیا تھا۔”

ایرانی اہلکار نے بتایا   ہےکہ حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت کے بارے میں  بعد میں رائے عامہ کو آشکار کیا جائیگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے