صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان نے 29 اکتوبر کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی ہے۔
امینہ ایردوان نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ "ہماری جمہوریہ کے 99 ویں سال میں، ہمیں دنیا کے ابھرتے ہوئے ستارے ترکیہ کو دیکھ کر فخر ہے۔ ہم اس عظیم ورثے کو ہمیشہ کے لیے قائم رکھیں گے۔ میں غازی مصطفیٰ کمال اتاترک اور اپنے پیارے شہداء کی مغفرت کی دعا گو ہوں ۔ یوم جمہوریہ آپ سب کو مبارک ہو۔”
