ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق: گیس ٹینکر میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سلامتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق بغداد کے علاقے بونک میں گیس سے بھرا ٹینکر تکنیکی خرابی کی وجہ سے پھٹ گیا۔

بغداد آپریشنز کمانڈر جنرل احمد سلیم نے جائے وقوعہ سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دھماکے میں 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں