English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکیہ کا پرچم امریکہ کی فضاوں میں

القمر

امریکہ کی ریاست ‘میسی چوسیٹ ‘ کے دارالحکومت بوسٹن کے مرکز میں ترک جھنڈے کی روایتی پرچم کشائی  تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جمہوریہ ترکیہ کی 99 ویں سالگرہ  اور 27 ویں بوسٹن ترک ثقافتی و فنّی میلے کی وجہ سے بوسٹن بلدیہ اسکوئر میں ترکیہ کے قومی ترانے کی سنگت میں تقریب پرچم کشائی کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں بوسٹن میں ترکیہ کی قونصل جنرل جیلان اوزین ایرشین، سفارتی عملے اور شہر  کی ترک کمیونٹی نے شرکت کی۔

ترک پرچم ایک ہفتے تک شہر کے اسکوائر میں لہراتا رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے