English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رواں سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان

القمر

 اسلام آباد:رواں سال پاکستان میں معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر آئے گی۔انہوں نے کہا کہ موسم سرما میں پاکستان میں معمول سے زیادہ بارش، برف باری اور ڑالہ باری بھی متوقع ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کار نے یورپ، روس اور پورے مشرق وسطیٰ میں بھی معمول سے زائد بارشوں اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے