ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ: دہشت گردانہ حملے، 100 افراد ہلاک 300 زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کل  ہونے دھماکوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور  کم از کم 300 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق صدر حسن شیخ محمود نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور  دہشت گردانہ حملوں میں 100سے زائد افراد کی ہلاکت اور کم از کم 300 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

موغادیشو کے ہسپتالوں نے فوری طور پر خون کے عطیوں کی اپیل کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں