English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان: پاکستان بحریہ اور متحدہ عرب امارات بحریہ کی مشترکہ مشقیں

القمر

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے ‘نصل البحر’ نامی فوجی مشقوں میں فائر پاور کا مظاہرہ کیا۔

اطلاع کے مطابق پاکستان بحریہ اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ فضائی و بحری یونٹوں نے   شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائر مشقیں کیں  ۔

مشقوں میں دونوں بحری افواج نے کامیابی سے اہداف  کو نشانہ بنایا۔

پاکستان کے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی اور متحدہ عرب امارات بحریہ کے حکام نے مشقوں کا مشاہدہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے