ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: نجی اسکول میں گیس کا اخراج، متعدد بچے بے ہوش

کراچی: کے علاقے لیاری میں واقع نجی اسکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق کراچی میں لیاری کے علاقے بغدادی کے تارا بھائی کریم جی روڈ کے قریب واقع ایچ ایم کے پبلک سکول میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے متعدد بچے بے ہوش ہو گئے۔

ایدھی ایمبولینسوں کی مدد سے گیس سے متاثرہ 7 سے 8 بچوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں