ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کے جوہری تجربات،جنوبی کوریا اورامریکہ نے فوجی مشقیں شروع کر دیں

شمالی کوریا کے مسلسل جوہری تجربات سے جزیریہ نما میں کشیدگی کو بڑھاوا دینے کی بنا پر جنوبی  کوریا اورامریکہ کے درمیان انتہائی اہم فوجی مشقیں شروع کر دی گئی ہیں۔

جنوبی کوریائی فضائیہ کے 140جبکہ امریکہ کے 100 جنگی طیارے ان مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ 1600 سے زائد سورٹی ( محاصرہ توڑ حملے)کرنے کےلیے آسٹریلیا سے ایک کے سی -30 اے قسم کا ٹینکر طیارہ بھی معاونت فراہم کرے گا۔

 یہ مشقیں 4 نومبر تک جاری رہیں گی ۔

 واضح رہے کہ شمالی کوریا  نے سال رواں کے دوران اب تک  مختصر اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز اور بیلسیٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جس کی وجہ سے جزیرہ نما کوریا میں سلامتی کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں