ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبرپختونخوا سے مارچ میں شامل ہونے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ، اسد قیصر

پشاور: حقیقی آزادی لانگ مارچ کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے رہنما پاکستان تحریک انصاف وسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ خیبرپختونخوا سے مارچ میں شامل ہونے کیلئے ہماری تیاری مکمل ہے ، ہم نے پوری طرح موبلائزیشن کی ہے  ۔

ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا سے تقریباًڈیڑھ لگاکھ افراد کا قافلہ لیکر جائیں گے  ۔

 رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ یوتھ وینگ،سٹوڈنٹ فیڈریشن ویمن ونگ اور تمام نتظمیں متحرک ہیں ، حقیقی آزادی لانگ مارچ کو لاہور سے لے کر ہر جاگہ پذیرائی مل رہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں