ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد مارا گیا

 ترک خفیہ ایجنسی  کے شام میں جاری ایک آپریشن کے دوران پی کےکے کا ایک اہم دہشتگرد ارسین شاہین عرف سردم پیر سرحاد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  خفیہ ایجنسی کے کہنا ہے کہ  یہ دہشتگرد سال 2014 میں  تنظیم میں شامل ہونے کے بعد  عراق اور پھر وہاں سے 2017 میں شام چلا گیا تھا۔

  یہ دہشتگرد  ترک مسلح افواج  کے خلاف بم حملوں میں بھی ملوث تھا جسے ترک خفیہ ایجنسی نے  آپریشن کے دوران ہلاک کر ڈالا ہے ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں