English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائیجیریا کی ریاست کوگی میں مسلح حملے میں چھ افراد ہلاک

القمر

نائیجیریا کی ریاست کوگی میں مسلح حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

نیشنل پریس کی خبر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے صوبہ کوگی کے علاقے اکپانیا میں فائرنگ کی۔

حملے میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد زخمی  ہوگئے ہیں۔

کوگی ریاستی سلامتی کے مشیر اور بحریہ کے کمانڈر جیری اومودرا نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کو علاقے میں بھیج دیا گیا ہے۔

ملک میں موٹر سائیکلوں پر مسلح افراد کے حالیہ حملوں کی وجہ سے کچھ ریاستوں میں  موٹر سائیکلوں   کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی  ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے