ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل: قبل از وقت انتخابات، ووٹر حالیہ 4 سالوں میں پانچویں دفعہ بیلٹ بکسوں پر پہنچ گئے

اسرائیل میں رائے دہندگان حالیہ 4 سالوں میں پانچویں دفعہ اپنے ووٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔

اسمبلی کی 120 نشستوں پر ممبران کے انتخاب کے لئے ملک بھر میں 67 لاکھ 88 ہزار رائے  دہندگان نے ووٹ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔

ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ طویل عرصے تک وزارت اعظمیٰ پر فائز رہنے والے سیاست دان ‘بنیامین نیتان یاہو’ دائیں بازو کے اتحاد کے ساتھ دوبارہ اقتدار میں آنے کی کوششوں میں جبکہ وزیر اعظم یائر لاپڈ کی زیرِ قیادت حزب اختلاف بلاک اسے روکنے کی کوششوں میں ہے۔

سروے رپورٹوں کے مطابق کوئی بھی اتحاد مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کر سکے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں